نکاح فضول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) ایسا نکاح جو ولی کے علاوہ کوئی دوسرا شخص کر دے، ایسا نکاح موکل کی اجازت پر موقوف رہے گا اس نے اجازت دے دی تو نافذ رہے گا ورنہ کالعدم قرار پائے گا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) ایسا نکاح جو ولی کے علاوہ کوئی دوسرا شخص کر دے، ایسا نکاح موکل کی اجازت پر موقوف رہے گا اس نے اجازت دے دی تو نافذ رہے گا ورنہ کالعدم قرار پائے گا۔